نیوز پیپر تھیم ورڈ پریس میں

نبیل بھائی کی کاوش سے دوستو میں اس مقام پر پہنچا ہوں کہ میں نے یہ ویب سائٹ تیار کر لی ہے۔
نبیل بھائی کا جتنا شکریہ ادا کروں بہت کم ہے۔ نبیل بھائی زندہ باد اور اردو محفل زندہ باد۔
لنک دے رہا ہوں چیک کریں کیسی لگی سائٹ آپ دوستوں کو۔ برائے مہربانی اس کو موزیلا فائرفاکس پر دئکھیے۔
www.uchpress.com.pk
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو بتائیں کہ شکریہ کس بات کا ادا کر رہے ہیں آپ؟
آپ کی سائٹ پر کوئی اردو فونٹ کیوں نہیں استعمال ہو رہا؟ اور تھیم کا سرخ شیڈ بھی کچھ پسند نہیں آیا ہے۔
 
Top