نیوز ایڈیٹنگ کے لیے سافٹ ویئر کی ضرورت ہے

ساقی۔

محفلین
مجھے ایک ایسے ویڈیو ایڈیٹر کی ضرورت ہے جس پر نیوز ایڈیٹنگ کا کام آسانی سے کیا جا سکے ۔ ابھی سب سے ضروری چیز ہے ویڈیو پر نیوز کی پٹی چلانا مختلف ایفیکٹ کے ساتھ۔ یہ کام کس سافٹ ویئر میں آسانی سے کیا جا سکتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top