مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

نیلم

محفلین
تو اور کیا :) ۔ نیلم شرارتوں اور ان کی سزا میں حصہ دار بننے کے ساتھ ساتھ شرارت کا نشانہ بننے کے لئے بھی تیار رہیں۔ :thumbsup:
الحمد اللہ۔ سب ٹھیک شگفتہ۔ آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں؟
میں یہیں ہوں اس لئے کہ آج چھٹی ہے۔
اچھا جی ابھی کرتی ہوں ای میل بھی۔ جواب ملے گا کیا؟

:D
 
تعبیر

محفلین
واہ بہت خوب​
نیلم بہت بہت مبارک ہو پوپھو بننے کی​
اللہ چھوٹو،چنو منے کو صحت اور تندرستی دے​
ویسے بڑا مزا آتا ہے پوپھو بن کر لیکن خالہ بننے کی بات ہی کچھ اور ہے :)
congratulations_baby1.gif
13595.gif
 
بہت شکریہ :)
خالہ تو میں کب سےبن گئی،:)پھوپھوپہلی بار بنی ہوں:)
 
بہت بہت مبارکباد قبول کریں نیلم۔۔۔۔ :)
یہ بھتیجے والی خوشی بہت انمول ہوتی ہے۔۔ہمیں بخوبی ادراک ہو چکا ہے اس خوشی سے مستفید ہونے کا :)۔ اللہ آپکے بھتیجے کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازیں۔آمین۔
 
نیلم

محفلین
بہت بہت مبارکباد قبول کریں نیلم۔۔۔ ۔ :)
یہ بھتیجے والی خوشی بہت انمول ہوتی ہے۔۔ہمیں بخوبی ادراک ہو چکا ہے اس خوشی سے مستفید ہونے کا :)۔ اللہ آپکے بھتیجے کو صحت و تندرستی والی زندگی سے نوازیں۔آمین۔
بہت شکریہ :)
آمین
 
Top