نیا موضوع ارسال کرنے سے قبل اسے ضرور پڑھ لیں

ساجد

محفلین
اردو محفل کے معزز اراکین سے توقع کی جاتی ہے کہ اس فورم کے معیار کو برقرار رکھنے میں ہمارے ساتھ حسبِ سابق تعاون فرمائیں گے۔ تعاون کی بے شمار صورتیں اور جہتیں ہوتی ہیں جن کا ذکر وقتا فوقتا یہاں ہوتا رہتا ہے۔ سرِ دست جس تعاون کی درخواست کی جارہی ہے وہ آج کل کے سیاسی درجہ حرارت میں ایک ہی موضوع پر بہت سارے دھاگوں کا آغاز کر کے اس میں اضافے سے گریز کرنا ہے تا کہ اردو محفل کا دورہ کرنے والے اراکین و مہمانان یہاں کسی قسم کی گھٹن کا سامنا نہ کریں​
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top