نہ کجرے کی دھار

قیصرانی

لائبریرین
یہ رہے اس کے بول


نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار
نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو

تم کتنی سندر ہو

من میں پیار بھرا اور تن میں پیار بھرا
جیون میں پیار بھرا تم تو میرے دلبر ہو

تمھی تو میرے دلبر ہو

سنگھار تیرا یوون یوون ہی تیرا گہنا
تو تازگی پھولوں کی کیا سادگی کا کہنا

اڑے خوشبو جب چلے تو
بولے تو بجے ستار

نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار
نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو

تم کتنی سندر ہو

تیرا انگ سچا سونا مسکان سچے موتی
تیرے ہونٹ ہیں مدوشالہ تو روپ کی ہے جوتی

تیری صورت جیسے مورت
میں دیکھوں بار بار

نہ کجرے کی دھار نہ موتیوں کے ہار
نہ کوئی کیا سنگھار پھر بھی کتنی سندر ہو

من میں پیار بھرا اور تن میں پیار بھرا
جیون میں پیار بھرا تم تو میرے دلبر ہو

تمھی تو میرے دلبر ہو
 
Top