نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

ممنونم 😍
ٹیگ میں لاریب کوئی اور ہے😊
اور آپ اتنے عرصے سے کہاں تھیں ہم نے آپ کو کہاں کہاں نہ ٹیگ کیا!
ہمارے یاد کرنے کا کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا؟
پہلے کچھ مسائل کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گئی تھی مگر پھرجب لاگ ان کرنا چاہا تو کریڈینشئیلز بھول گئے۔ ایسے ہی مہمان کے طور پہ محفل کو پڑھتی رہی یہاں تک کہ ایک دن LinkedIn پہ خادم محفل نظر آئے اور ان سے ریکوئیسٹ کی کہ لاگ ان کریڈینشئیلز دوبارہ فراہم کریں!!
ہمیں سب ٹیگز نظر آ رہے تھے مگر جواب دینے سے قاصر تھے۔ آپ کے اخلاص کے ہمیشہ ممنون رہے ہیں اور آپ کو ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی بتائیے نا ذرا!
 
یاز

محفلین
اور آپ اتنے عرصے سے کہاں تھیں ہم نے آپ کو کہاں کہاں نہ ٹیگ کیا!
نجانے کیا چکر ہے کہ ٹیگ کرنے کے زیادہ تر نوٹیفیکیشن ہمیں بھی وصول نہیں ہو پا رہے۔ ماضی والوں کے علاوہ "اس جنم" میں بھی۔
شاید کچھ شعاعوں کا چکر ہو۔
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
پہلے کچھ مسائل کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے گئی تھی مگر پھرجب لاگ ان کرنا چاہا تو کریڈینشئیلز بھول گئے۔ ایسے ہی مہمان کے طور پہ محفل کو پڑھتی رہی یہاں تک کہ ایک دن LinkedIn پہ خادم محفل نظر آئے اور ان سے ریکوئیسٹ کی کہ لاگ ان کریڈینشئیلز دوبارہ فراہم کریں!!
ہمیں سب ٹیگز نظر آ رہے تھے مگر جواب دینے سے قاصر تھے۔ آپ کے اخلاص کے ہمیشہ ممنون رہے ہیں اور آپ کو ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی بتائیے نا ذرا!
لاريب اخلاص
کبھی خود کو ٹیگ نہیں کیا لیکن لا لکھا تھوڑا رک کر ر لکھتے ہی لاریب اخلاص آ جاتا ہے۔
 
افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بکنگھم پیلس پہ اپنا فوٹوشوٹ زیادہ کیا اور پیلس کا تھوڑا۔ جو ایک دو یادگاریں پیلس کی ہیں وہ یوٹیوب آج کے دن لینے سے انکاری ہے۔ امید ہے کل آپ لوگ دیکھ پائیں گے ایک اور سونے کا مجسمہ وغیرہ۔
بکنگھم پیلس پہ ایک آدھ ویڈیو ہی بنا پائی، وہ شریک محفل کر رہی ہوں:
 
اور آخر میں لندن آئی سے اتر کر بگ بین، ہاؤسز آف پارلیمنٹ، دریائے تھیمز ، ایک برج، چند پرندےاور لندن آئی وغیرہ:
 
آخری تدوین:
Top