نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

سٹوڈنٹس کے لیے 16 پاونڈز کی اور StudentBeans سے۔ہماری فلیٹ میٹ نے اس معاملے میں ہماری تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا دیے کہ میں نے یہ دیسی جگاڑ کیسے لگایا۔ بقول اس کے اگر وہ اکیلی جاتی تو اگرچہ وہ سٹوڈنٹ تھی مگر اس نے اڑھائی گنا مہنگی ہی لینی تھی۔ میں اس کو کفایت شعاری کہوں گی جو اپنی زندگی کا خاصہ ہے۔
 
یاز

محفلین

یہ تو بہت مناسب ہے لندن کے لحاظ سے۔
 
پارلیمنٹ سکوئیر میں کئی مجسمے تھے۔ ہم سب کے پاس باری باری گئے، تاہم گفت و شنید صرف اپنے پسندیدہ ترین نیلسن مینڈیلا صاحب سے کی۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ایک عظیم شخصیت کا شاندار مجسمہ، اور بہترین اینگل سے تصویر پہ داد و تحسین (کے ڈھونگرے) قبول کیجئے۔
جان کی امان پا سکیں تو ہم کہنا چاہیں کہ دنیا سے غلامی کے (حقیقی) خاتمے کا اصل سہرا اس مردِ حر کے سر ہے۔
زیک صاحب کے خیالات بھی جانتے ہیں اس بابت۔
 
Top