11 مئی  کو حقیقت سامنے آ جائے گی  کہ پاکستانی قوم " سو جوتوں اور سو پیاز " کے نشے میں کس حد تک مبتلا ہے ۔۔۔۔۔؟
اس الیکشن میں  " تحریک انصاف " چاہے جیتے چاہے ہارے  مگر تبدیلی کا عمل شروع کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔ 
ابھی اس کی صدائیں " نقار خانے " میں گونجنے والی مفاد پرستوں لٹیروں کی چیخوں میں دبی دبی سی ہیں ۔ مگر اک دن ان شاءاللہ یہ " آواز خلق خدا "  بن کران مفاد پرست لٹیروں کی چیخوں پہ حاوی ہو جائیں گی ۔ اور امن و انصاف سے  مہکے گی سوہنی دھرتی پاکستان کی  ۔۔۔۔۔۔۔۔