مبارکباد نوید ملک کی ترقی

نوید ملک

محفلین
پارٹی :shock: پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے :D ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب :evil:

ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔
 

شائستہ

محفلین
نوید ملک نے کہا:
پارٹی :shock: پہلے مبارک باد پلس مٹھائی شٹھائی ، پھر سوچیں گے :D ۔ بلکہ جرمانے میں پارٹی بھی آپ پر مجھے کان سے پکڑ کر یہاں لائیں آپ اور خود غائب :evil:

ماہر بقول شمشاد صاحب جرنیلی دھاگوں پہ دوڑتے ہوئے ماہر کا سنگِ میل عبور کیا ۔

کیا کیا مٹھائی کس سلسلے میں ، ،،، اپ ماہر بن گئے ہیں‌ تو اس کا کچھ کریڈیٹ تو مجھے جاتا ہے نا، اس لیے پارٹی تو لینی ہی ہے ہم نے :lol:
 
Top