عائشہ عزیز
لائبریرین
یعنی یہاں بھی ٹائم ڈائیلیشن کا مسئلہ!ویسے میرے سسٹم کا ٹائم (جو کہ دفتر کے نیٹ ورک سرور سے متصل ہے) مقامی معیاری وقت سے چار چھ منٹ پیچھے ہے۔ کہیں یہ سب اس وجہ سے تو نہیں ہے؟

آئن سٹائن کا بھوت آ گیا ہے احمد بھائی کے سسٹم پریعنی یہاں بھی ٹائم ڈائیلیشن کا مسئلہ!![]()
آئن سٹائن کا بھوت آ گیا ہے احمد بھائی کے سسٹم پر![]()