نون بھائی
نایاب لائبریرین ستمبر 12، 2012 #2 گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر ہی کے چراغوں سے ۔ اک تلخ المیہ ۔ بیروزگاری اور مہنگائی کے کھیتوں میں بھتہ خور چور ڈکیت خودرو پودوں کی بھرپور فصل تیار ہوئی ہے ۔ الزام کس کو دیں ۔ ؟
گھر کو آگ لگ رہی ہے گھر ہی کے چراغوں سے ۔ اک تلخ المیہ ۔ بیروزگاری اور مہنگائی کے کھیتوں میں بھتہ خور چور ڈکیت خودرو پودوں کی بھرپور فصل تیار ہوئی ہے ۔ الزام کس کو دیں ۔ ؟