نوبل پرائز پٹیشن دتخط: عبد الستار ایدھی

فخرنوید

محفلین
اردو محفل کے دوستوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل ربط پر پٹیشن موجود ہے جس میں عبدالستار ایدھی کو نوبل پرائز دینے کی سفارش کی جا رہی ہے آپ بھی اس میں اپنے دستخط شامل کریں۔

http://nobelprizeforedhi.com/the-petition.php

نوٹ: ایڈمن ۔۔۔ ٹائیٹل میں دستخط کر دیں۔۔۔۔
 
Top