نماز نبوي کتاب میں مدد درکار ہے

faqintel

محفلین
نماز نبوي کتاب میں مدد درکار ہے
2005506650732887439_rs.jpg

میں اس کتاب کو سکین کر نے کا ارادہ رکہتا ہوں
کوئ ہے جو اس کتاب کوٹایپ کرے

میرے پاس اردو کیبورڈ نہیں ہے
مدد کا شکریا
 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
حیدر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا دیا ہوا لنک نہیں کھل رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا وجہ ہے ؟ کہیں کوئی غلطی تو نہیں کی ہے آپ نے ؟ ذرا دوبارہ دیکھ لے۔
شکریہ۔
 

باذوق

محفلین
ذبردست قسیم حیدر دو بارا
ویسے تو میں‌ خود بھی شفیق الرحمٰن کی مرتب کردہ یہی کتاب نمازِ نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) کو ترجیح دیتا ہوں۔
لیکن میرے پاس جو پانچ مزید کتب ہیں ، ان میں‌ سے ناصرالدین البانی کی ذیل کی کتاب بھی قابلِ مطالعہ ہے۔ جس سائیٹ پر یہ موجود تھی ، افسوس کہ اب وہ سائیٹ بند ہو چکی ہے۔ فائل 4 ایم۔بی کی ہے۔ آپ ذ۔پ کے ذریعے اپنا ای۔میل ایڈریس فراہم کریں تو میل کر دوں گا ، ان شاءاللہ۔
 

Attachments

  • nn_albani.jpg
    nn_albani.jpg
    68.7 KB · مناظر: 4
Top