نقوشِ خاموش ۔۔صادق اندوری۔۔۔ تبصرے

الف عین

لائبریرین
والد مرحوم کی دوسری کتاب جو فخر الدین علی احمد میموریل کمیٹی کے مالی تعاون سے مرحوم نے شائع کی تھی 1985 میں۔ اب اس کوبھی ٹائپ کروا لیا ہے۔ یہ محض نظموں کا مجموعہ ہے۔
نشید اور نقوشِ خاموش۔ یہ دونوں کتابیں کمپیوٹر پر کمپوز ہوئی بھی نہیں تھیں، اس لئے ان کی فائل ملنے کا سوال ہی نہیں تھا۔
 
Top