نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

arshadmm

محفلین
کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں‌کہ نفیس ویب نسخ یا نفیس نسخ کو اگر اعراب کے ساتھ HTML اور CSS میں‌استعمال کیا جائے تو DIV's میں‌ فالتو space کیوں‌آجاتی ہے خاص طور پر اوپر اور نیچے جس سے سارے پیچ کا فارمیٹ متاثر ہو جاتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
 
arifkarim

معطل
میرے ساتھ تو ایسا کوئی مسعلہ نہیں ہے :
2000832108641106945_rs.jpg
 
arshadmm

محفلین
شکریہ عارف بھائی ۔۔۔ ایسے تو ٹھیک آتا ہے۔ مگر جب سب سے اوپر header کا Div ہو اور نیچے نفیس ویب نسخ کا اور پھرآپ جب پیج کو Refresh کریں‌ یا کسی دوسرے پیج پہ جا کے پھر واپس آئیں تو دونوں‌ Divs کے درمیان space آ‌جاتی ہے۔ میں کافی عرصے اس چکر میں‌الجھا رہا پھر تنگ آ‌کر urdu naskh unicode استعمال میں‌ لایا۔
 
یہ یقیناً فانٹ میں کوئی مسئلہ ہے۔
 
گل جی

محفلین
فانٹ کا مسءلہ نہیں یہ firefox کا مسءلہ ہے۔ firefox کا نیا version 3 ddownload کریں تو اس می ن یہ مسءلہ نہین۔
 
arshadmm

محفلین
اور مسئلہ آتا بھی اعراب کی وجہ سے ہے۔ ویسے تو زبردست کام کرتا ہے۔ اعراب کے بغیر جنگ کی سائٹ تو ہے مگر اعراب کے ساتھ شائد کوئ اسے استعمال نہیں‌کر رہا ورنہ وہیں سے مدد مل سکتی تھی
 
گل خان

محفلین
میں نفیس نستعلیق فونٹ میں یہاں لکھتا ہوں تو وہ کسی دوسرے فونٹ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔۔۔جیسا کہ ابھی میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں۔۔۔یہ آج ہی مسئلہ پیدا ہوا ہے۔۔ابھی میں نفیس نستعلیق میں ہی لکھ رہا ہوں۔۔۔۔لیکن آپ دیکھیں یہ تو کوئی دوسرا فونٹ ہے۔۔۔
 
arshadmm

محفلین
نفیس نستعلیق پیج فونٹ میں‌ دیا گیا ہو گا تو آئے گا ناں اور وہ بھی PRIORITY کے حساب سے مثلاً یہاں‌ کی فونٹ لسٹ دیکھیں Urdu Naskh Asiatype', Tahoma, 'Nafees Web Naskh', verdana, geneva, lucida, 'lucida grande', arial, helvetica, sans-serif; تو سب سے پہلے ASIATYPE وہ نہ ملے تو پھر TAHOMA وہ نہ ملے تو پھر نفیس ویب نسخ اور نفیس نستعلیق تو ہے ہی نہیں‌ تو پھر کیسے آئے گا مطلب ہے نہیں‌ آئے گا اور آپ نفیس نستعلیق کے پیچھے کیو‌ں‌ پڑے ہوئے ہیں سست سست فونٹ ہے
 
arshadmm

محفلین
Html Tag اگر استعمال ہو سکتے ہیں‌ تو پھر آپ اپنی مرضی کا فونٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں‌
 
گل خان

محفلین
بھائی میں کل تک تو نفیس نستعلیق ہی میں لکھتا تھا۔۔لیکن آج اس کو کیا ہو گیا۔۔اسی جگہ لکھتا تھا۔۔اور یہاں،،خطوط ۔۔ والی جگہ تو نفیس نستعلیق موجود ہے۔۔
 
arshadmm

محفلین
ُپ کے کمپیوٹر میں‌ بھی موجود ہے کیا ؟ اور آپ نے کہیں‌ کوئی نیا فونٹ تو انسٹال نہیں‌کیا ؟ اور آپ کو کس فونٹ میں‌ نظر آ رہا ہے مجھے تو اس وقت tahoma میں‌ نظر آ رہا ہے کیونہ یہاں asiatype انسٹال نہیں‌ ہے
 
دیکھیں میرے پر تو ٹھیک ہے:

a5.gif
 
Top