مبارکباد نعمان کی ترقی

دوست

محفلین
ہمارے اوبنٹو تعاون کار جناب نعمان یعقوب صاحب آخر کار مشاق ہوہی گئے ہیں۔اور بڑے چپکے سے ہوگئے ہیں۔
ابھی نظر ڈالی تو پتہ چلا، یہ بندہ بھی بڑا عجیب ہے اس پر تفصیل سے کسی دن لکھوں گا ایک اور شکار :twisted: :twisted:
مبارک ہو جناب۔
اور اب لگتا ہے چاہے یہ دھاگا کئی دن تک صاحب بہادر کی نظر سے ہی نہ گزرے۔
:lol: :lol:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

نعمان بھائی، مشتاق بننے پرآپ کوبہت بہت مبارک قبول ہو۔اللہ کرے یہ سفرجاری وساری رہے (آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 
Top