سلیم کوثر نظم "چاہت"

سلیم ستار

محفلین
نظم "چاہت"

آدمی، پیڑ اور مکان
صاف نیلا آسمان
سنگ ریزے اور گلاب
سب کے سب اچھے لگے
اس کے گھر جاتے ہویے
 
Top