نظریۂ پاکستان کیا ہے؟ - حامد میر

حسان خان

لائبریرین
06_06.gif
 

حسان خان

لائبریرین
میرے لیے ذاتی طور پر نظریۂ پاکستان کا مطلب صرف اور صرف یہ ہے کہ اس ملک کا مذہبی تشخص اسلامی ہے، ہماری دینی زبان عربی ہے، ہماری کلاسیکی اور تہذبی زبان فارسی ہے، ہم بحثیتِ قوم مشرقی مسلم تمدن سے وابستہ ہیں، نیز ہماری تاریخ اور مستقبل مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے مسلم ممالک سے جڑے ہیں۔ اور بس! نظریۂ پاکستان کے نام پر ہونے والی دیگر باتیں میرے لیے بے معنی ہیں۔
 
Top