نستعلیق فونٹ کے انڈروءڈ میں مسائل

السلام علیکم
نستعلیق فونٹ کو انڈروءڈ موبائل میں کیسے استعمال کیا جائے کہ لائن سپیسنگ وغیرہ کے مسائل نہ آئیں. اور سسٹم فونٹ ڈیفالٹ ہی رہے انگلش والا.؟
شکریہ ایڈوانس!
 
Top