نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

الف عین

لائبریرین
سرمد حسین سے میں نے پوچھا تھا کہ کیا تطویل (جو کشش یا کشیدہ کا ہی درست نام ہے) کی سپورٹ ن کے کلیدی تختوں میں ہے، تو ان کا خیال تھا کہ اس کو کون استعمال کرتا ہے عام طور پر۔ اس لئے نہیں شامل کی گئی ہے۔
لیکن کرلپ کے علاوہ میرے اور اردو ویب پیڈ کے کی بورڈس میں تو ہے ہی۔ نیا کی بورڈ بنانے کی کیا ضرورت ہے۔
 
arifkarim

معطل

جی مگر کیا hypen '' - '' کی جگہ پر تطویل کو نہیں ڈالا جاسکتا؟؟؟
 
الف عین

لائبریرین
ڈالا جا سکتا ہے لیکن یہ ان پیج کے نقشے سے مختلف ہو جائے گا۔ ان پیج میں اس کنجی پر الف ہمزہ اور شفٹ کے ساتھ شدہ ہیں۔ اس لئے میں نے آلٹ جی آر میں دیا ہے اسے۔
 
Top