تعارف ندا کو اردو محفل میں خوش آمدید۔

شمشاد

لائبریرین
یہ خان صاحبہ آو بھگت کے پیغامات ہی سمیٹتی رہیں گی یا اپنے آنے کا ثبوت بھی دیں گی۔

ماوراء تم ہی کچھ مدد کرو ان کی۔
 

ماوراء

محفلین
کس بارے میں مدد شمشاد بھائی؟؟
آنے کا ثبوت آپ کو مل جائے گا جس دن میں نے ندا کو لائبریری کے کام پر لگا دیا۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
کس بارے میں مدد شمشاد بھائی؟؟
آنے کا ثبوت آپ کو مل جائے گا جس دن میں نے ندا کو لائبریری کے کام پر لگا دیا۔ :p

کہیں پہلے ہی تو نہیں ڈرا دیا اُسے؟ اسی لیے وہ آ ہی نہ رہی ہوں۔

جیہ ندا بھی خان ہیں، تم کچھ پشتو بول کے ہی انہیں لے آؤ۔
 
Top