نبیل صاحب

راج

محفلین
میں نے فورم اپنی ویب سایٹ پر اپلوڈ کیا مگر انسٹال کے وقت ایرر آرہا ہے-
An error occurred trying to update the database
You have an error in your SQL syntax; check the manual that corresponds to your MySQL server version for the right syntax to use near '-643145 CHARACTER SET UTF8' at line 1


اسے کیسے دور کیا جاے کیا وجہ ہوسکی ہے
 

دوست

محفلین
لگتا ہے کہ آپ نے ڈیٹا بیس ٹھیک طرح نہیں تخلیق کی جس کی وجہ سے یو ٹی ایف 8 کا مسئلہ آرہا ہے۔ کہیں آپ نے یہ کام فری ہوسٹ پر تو نہیں کیا؟
وہاں ایرر آجانا معمول کی بات ہوتی ہے۔
 

زیک

مسافر
راج: اسی سے ملتا جلتا ایک ایرر میں نے درست کیا تھا مگر اس پیکج کو ڈاؤنلوڈ کے لئے نہیں رکھا۔ کل تو میں بہت مصروف ہوں۔ اتوار کو کوشش کروں گا کہ اپڈیٹ ریلیز کر دوں۔
 

راج

محفلین
شکریہ زکریہ صاحب
میں انتظار کروں گا-
میں نے یہ فری سائٹ پر نہیں بلکہ ٰBravenet.com سرور پر اپلوڈ کی ہے- اور ڈاٹا بیس تو صرف کریٹ کرنا ہوتا ہے اس میں کوئی تبدیلی کے ضرورت تو ہوتی نہیں کہ میں نے شاید کچھ غلط کیا ہوگا- میں نے ایک نہیں بلکہ 3 ڈاٹا بیس بنا کر تینوں پر ٹرائی کیا مگر سب جگہ ایک ایک مسئلہ ہے-
 
Top