تعارف ناچیز کا تعارف

محمد عبدالرؤوف نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 25, 2021

  1. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب ایک قول(سند نا معلوم) کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا، میں اسے استاد کا درجہ دیتا ہوں (اور دوسری روایت کے مطابق معلم کو اپنا آقا قرار فرمایا)
    اور ہم محفل میں روزانہ کی بنیاد پر آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھ کے جاتے ہیں :)
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    محمد عبدالرؤوف بھائی آپ کو میری ہر بات ہی مزاحیہ لگتی ہے؟؟؟ مجھے سمجھ نہیں آتی اتنے پرمزاح کیوں ملتے ہیں مجھے؟؟؟ پیسے مل جایا کریں اس کی جگہ:cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    ایک اور پُر مزاح :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    14,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    :sigh: شکریہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر لائبریرین

    مراسلے:
    623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفل میں خوش آمدید عبدالرؤف بھائی۔
    اللہ آپ پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں اور آپ اسی طرح محفل سے جُڑے رہیں۔آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ثمین زارا

    ثمین زارا محفلین

    مراسلے:
    885
    خوش آمدید غافل بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    بہت بہت شکریہ ساگر بھائی، اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطاء فرمائے، آمین
    بہت شکریہ بہنا:)، جیتے رہیے سلامت رہیے، اللہ پاک آپ پر دونوں جہانوں میں آسانیاں عطا فرمائے، آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,542
    خوش آمدید
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کی احمد بھائی سے کیسے شناسائی ہوئی؟؟؟
     
  11. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    اسی فورم سے :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سمجھے ذاتی نوعیت کے ہیں!!!
     
  13. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    نہیں بھائی، جیسے آپ محفل میں میرے استاد دوست ہیں وہ بھی ایسے ہی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    پُر مزاح و حیرت زدہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    غیر متفق :)
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    متفق!!!
     
  17. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    کوئی لگی لپٹی کوئی خوشامد نہیں، یقین جانیے آپ کا اندازِ تحریر باکمال ہوتا ہے بار بار پڑھنے سے بھی آپ کی تحریر کا مزا کم نہیں ہوتا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب اس پر کیا کہیں!!!
     
  19. محمد عبدالرؤوف

    محمد عبدالرؤوف لائبریرین

    مراسلے:
    3,052
    کہنا نہیں بلکہ کرنا ہے "یقین" :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,967
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہاں آپ کا آداب عرض کرنا بنتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر