رضا
معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط
اردو محفل پہ کافی ناراضگیاں چل رہی ہیں۔گرما گرم بحثیں بھی ہوتی رہتی ہیں۔جس میں بعض اوقات آپس میں ناراضلگی بھی ٹھن جاتی ہے۔
ابھی حال ہی میں امیراہلسنّت کی ایک نئی تحریر تشریف لائی ہے۔سوچا آپ دوستوں سے شئیر کردی جائے۔کچھ عجب نہیں کہ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد محفل پہ ایک دوسرے کی دل شکنی کرنا،بلا وجہ بحث کو طول دینا اور ناراضگیاں ختم ہو جائیں۔
تو میری آپ سے گزارش ہے کہ اس تحریر کا ایک دفعہ مطالعہ ضرور فرما لیں۔