نام ایسا ہے کہ منہ کی مٹھاس بن گئے

راحیل اصغر

محفلین
نام ایسا ہے کہ منہ کی مٹھاس بن گئے
مقام ایسا کہ سب نبیوں کے سردار بن گئے
اخلاق ایسا ہے کہ وہ بے مثال ہو گئے
حسن ایسا کہ یوسف بھی لاجواب ہو گئے
 
Top