ناممکن، از :- رعایت اللہ فاروقی

x boy

محفلین
p13-02.jpg
نا


میرا خیال ھے پنجاب کبھی اچھا وزیر اعظم نہیں دے سکتا ،، اور یہ آخری بار تھی ِ، میاں صاحب تو کمشنر بننے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے ،، ان کی کسی ادا سے ایک سنجیدہ قومی لیڈر کا امیج سامنے نہیں آیا ،،
 

جاسمن

لائبریرین
یہ آخری بات کالم نگار کی ہے؟
سکون اُڑ جاتا ہے ایسی خبریں اور کالم پڑھ کے۔ اللہ ہمیں ہدائت ، عقل و شعور اورایمان دے۔ آمین!
 
Top