مبارکباد ناراضگی

امن ایمان

محفلین
جواب تو میں لکھ دوں۔۔لیکن آپ جناب ذرا سوچیں کہ کسی عدالت میں مجرم ( سوری فہیم صاحب۔۔وہ ابھی اس کے علاوہ اور کوئی مناسب لفظ نہیں مل رہا) بھی بھلا جج یا قانون کو سزا سنا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ نہیں ناااااااااااااا تو یہ فہیم صاحب کس خوشی میں ایسا کر رہے ہیں۔ :)
 
فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:

ارے امن جی میں نے سزا سنائی کہاں ہے۔
میں نے تو صرف سزا بھگتی ہے :wink:
اب یہ تو جنتا کی عدالت چل رہی ہے۔
اس میں تو جج ہو یا قانون دونوں کی کوئی اہمیت نہیں :wink:
آپ جانیں اور جنتا :lol:
 
امن ایمان نے کہا:
جواب تو میں لکھ دوں۔۔لیکن آپ جناب ذرا سوچیں کہ کسی عدالت میں مجرم ( سوری فہیم صاحب۔۔وہ ابھی اس کے علاوہ اور کوئی مناسب لفظ نہیں مل رہا) بھی بھلا جج یا قانون کو سزا سنا سکتا ہے۔۔۔؟؟؟ نہیں ناااااااااااااا تو یہ فہیم صاحب کس خوشی میں ایسا کر رہے ہیں۔ :)

امن! آپ کو غلط فہمی ہوئی! سزا فہیم نے نہیں، عوامی عدالت نے سنائی ہے۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی جنتاکی عدالت میں یہ سزاسنائی گئی تھی اوراب جنتاکاہی فیصلہ آپ کے خلاف ہوگیاہے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll: اب توآپ کو جوابات دینے کی پڑیں گے ۔ جلدی کریں نہیں یہ نہ ہوکہ فہیم بھائي، کوکہیں کہ دس کی بجائے سسٹرامن ایمان، بیس سوالوں کے جواب دیں گی۔

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
فہیم میں آپ کے سوالوں کے جواب دے رہی ہوں۔۔لیکن اس کے بعد اب اگر مجھے یہاں کسی نے آواز دی تو اس کی خیر نہیں ہے۔ :evil:

1-اگر ایک دن کے لیے آپ کو اپنے بھائیوں کی نوکرانی بنا پڑے؟

وہ دن میرے لیے بہت خوشگوار ہوگا۔۔کیونکہ اگر دنیا میں میرے بھائی کسی سے چڑتے ہیں تو وہ صرف کام والی ماسی چڑیل سے۔۔۔جو اکثر صبح اُن کی نیند خراب کرتی ہے۔۔اور وہ بچارے ماما کے ڈر سے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ :)

2-کیا آپ کے علاقے کے لوگ آپ کو دیکھ کر گھروں میں چھپ جاتے ہیں

ہاں! اب پانچ کروڑ معمولی رقم تو نہیں ہے نا جو ان لوگوں نے مجھ سے ادھار لے رکھی ہے۔۔اب ڈریں نا تو اور کیا کریں۔

3-آپ کو میک اپ کرنا کیوں نہیں آتا

اس لیے کہ سیانے کہتے ہیں جس کا کام اُسی کو ساجھے۔۔اس لیے بےڈھنگے کام سے بہتر ہے وہ کام ہی نہ کیا جائے جو آتا نہیں۔

4-کیا آپ کا سر باقی جسم کی مناسبت سے کافی بڑا ہے۔
جی! میرا ہیر اسٹائل کچھ ایسا ہے۔۔

5-ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کا مطلب کیا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ اگر آنگن کا فرش ٹیڑھا میڑھا ہو تو ناچنے کی غلطی ہرگز نہ کریں۔۔۔ایویں کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تو۔۔۔:)

لیں۔۔۔۔اب آپ سارے خوش۔

ویسے میرے ساتھ غداری کرکے آپ سب نے اچھا نہیں کیا۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرلگتاہے آپ کچھ کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوگئیں ہیں۔ دیکھیں یہ توبس مذاق ہے۔ اورابھی توفہیم بھائی کے پانچ سوال اوررہتے ہیں۔ اس کے بعدان سوالوں کے جوابوں پربھی کچھ تبصرے اورکچھ۔۔۔۔۔۔ ہوں گے پریشان مت ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink: ایساتوہوتاہے ایسے کاموں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :evil:

والسلام
جاویداقبال
 
فہیم

لائبریرین
اگر ایک دن کے لیے آپ کو اپنے بھائیوں کی نوکرانی بنا پڑے؟

وہ دن میرے لیے بہت خوشگوار ہوگا۔۔کیونکہ اگر دنیا میں میرے بھائی کسی سے چڑتے ہیں تو وہ صرف کام والی ماسی چڑیل سے۔۔۔جو اکثر صبح اُن کی نیند خراب کرتی ہے۔۔اور وہ بچارے ماما کے ڈر سے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ :)
ارے واہ پھر تو آپ کے بھائیوں سے بات کرنی پڑے گی کے وہ چڑیل جیسی ماسی کی چھٹی کرادیں
کیوں کے ماسی تو آل ریڈی گھر میں موجود ہے :wink:

2-کیا آپ کے علاقے کے لوگ آپ کو دیکھ کر گھروں میں چھپ جاتے ہیں

ہاں! اب پانچ کروڑ معمولی رقم تو نہیں ہے نا جو ان لوگوں نے مجھ سے ادھار لے رکھی ہے۔۔اب ڈریں نا تو اور کیا کریں۔

پانچ کروڑ :shock:
50 لاکھ میرے کو بھی ادھار دے دیں۔
بے فکر رہیں میں آپ کو دیکھ کر گھر میں نہیں چھپوں گا :wink:

3-آپ کو میک اپ کرنا کیوں نہیں آتا

اس لیے کہ سیانے کہتے ہیں جس کا کام اُسی کو ساجھے۔۔اس لیے بےڈھنگے کام سے بہتر ہے وہ کام ہی نہ کیا جائے جو آتا نہیں۔

یہ تو وہی بات ہوئی کے جو کام نہیں آتا اس کے 4 برائیاں کرے کے یہ کہہ دیا کے بیکار کام ہے :)

4-کیا آپ کا سر باقی جسم کی مناسبت سے کافی بڑا ہے۔
جی! میرا ہیر اسٹائل کچھ ایسا ہے۔۔

کیسا ہیر اسٹائل ہے :shock:
وہی تو نہیں جو سر پر بالوں کا ایک بڑا سا ٹوکرا ہوتا ہے گھومیں ہوئے بالوں کا۔کیا آپ کے سر پر بھی وہی ہے :wink:
اس سے تو پر آپ کے فیس کا اندازہ ہر کوئی کر سکتا ہے :lol:
کیوں کے جن کا یہ ہیر اسٹائل ہوتا ہے۔وہ لوگ کون ہوتے ہیں یہ تو ہر کوئی جانتاہے :wink:
ویسے ہیر اسٹائل تو فہیم کا ہے۔ لونگ ، سلکی اور ایک دم سیدھے بال :)

5-ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کا مطلب کیا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ اگر آنگن کا فرش ٹیڑھا میڑھا ہو تو ناچنے کی غلطی ہرگز نہ کریں۔۔۔ایویں کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تو۔۔۔:)

چلیں آپ کی اس بات کو درست مان لیتے ہیں :)

لیں۔۔۔۔اب آپ سارے خوش۔

ہم تو پہلے بھی ناخوش نہیں تھے :)

ویسے میرے ساتھ غداری کرکے آپ سب نے اچھا نہیں کیا

یہ آپ کا اور جنتا کا معاملہ ہے۔
اس میں ہم کچھ نہیں کہہ سکتے :)
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ٹھہریں فہیم بھائي، کہاں بھاگے جارہے ہیں۔ ابھی توپانچ سوال اوربھی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

بہت خوب ۔ بہت اچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
میں نے کہا تھا نا کہ میں اب یہاں نہیں بولوں گی۔۔۔ :evil:

اب جنتا یعنی عوام یہ فیصلہ کرتی ہے کہ باقی کے
پانچ سوال فہیم کریں گےاور جاوید بھائی اُن کا جواب دیں گے۔۔۔
پھر جاوید بھائی پانچ سوال کریں گے
تو راہبر اُن کا جواب دیں گے۔۔۔۔
اور پھر راہبر پانچ سوال کریں گے اور۔۔۔
فہیم اُن کا جواب دیں گے۔
اگرکسی کو اعتراض ہے تو وہ یہاں لکھ دے کہ اُس نے ہار مان لی ہے۔

نوٹ :- میں نے ہار مان لی ہے۔
 
ارے امن! اتنی جلدی ہمت ہارگئیں؟ شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں آپ کا کوئی حمایتی نہیں آسکا۔ چلیں اگلی بار جب موقع پڑا تو میں آپ کی حمایت میں کھڑا ہوجاؤں گا۔۔۔ ویسے یہ سب کھیل آپ کو تنگ کرنے کے لئے ہی تھا۔۔۔ اب آپ نے ہار مان لی ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ کھیل ختم ہوجانا چاہئے۔۔۔۔!
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:

اس بات سے میرا کوئی تعلق نہیں‌ہے
اور نہ ہی مجھے یہ معلوم تھا کہ یہ امن کو تنگ کرنے کے لیے ہے :?
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

امن ایمان نے کہا:
میں نے کہا تھا نا کہ میں اب یہاں نہیں بولوں گی۔۔۔ :evil:

اب جنتا یعنی عوام یہ فیصلہ کرتی ہے کہ باقی کے
پانچ سوال فہیم کریں گےاور جاوید بھائی اُن کا جواب دیں گے۔۔۔
پھر جاوید بھائی پانچ سوال کریں گے
تو راہبر اُن کا جواب دیں گے۔۔۔۔
اور پھر راہبر پانچ سوال کریں گے اور۔۔۔
فہیم اُن کا جواب دیں گے۔
اگرکسی کو اعتراض ہے تو وہ یہاں لکھ دے کہ اُس نے ہار مان لی ہے۔

نوٹ :- میں نے ہار مان لی ہے۔

ارے بہنا، آپ توناراض ہوگئی ہیں آپ جلدی جلدی راضی ہوجائیں نہیں تو میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: :cry: :cry: :cry:
سمجھ گئیں ناں۔
باقی یہ توویسے ہی تھوڑی سی گپ شپ تھی آپ نے بہت جلدی ہارمان لی۔ باجو کے باقول ان کو وہ شاگردچاہیے جوکہ بہادر ہو۔ انکوبتاناہی پڑے گاکہ آپ تواتنی سے بات سے ہار مان گئیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
باقی بہنا، آپکوکوئی بات بری لگی ہوتومعذرت خواہ ہوں۔ اورجیسے آپ چاہیں گی ویساہی ہوگا۔لیکن کچھ آپکوبھی مددکرنی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھیں ناں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسے آپکوبھی موقع مل رہاہے۔ چلواٹھائیں فائدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوجائیں شروع ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
امن ایمان

محفلین
راہبر نے کہا:
ارے امن! اتنی جلدی ہمت ہارگئیں؟ شاید اس کی وجہ یہ تھی کہ یہاں آپ کا کوئی حمایتی نہیں آسکا۔ چلیں اگلی بار جب موقع پڑا تو میں آپ کی حمایت میں کھڑا ہوجاؤں گا۔۔۔ ویسے یہ سب کھیل آپ کو تنگ کرنے کے لئے ہی تھا۔۔۔ اب آپ نے ہار مان لی ہے تو میرا خیال ہے کہ یہ کھیل ختم ہوجانا چاہئے۔۔۔۔!

جی نہیں اچھا۔۔۔۔
اس کی وجہ یہ نہیں تھی کہ میرا کوئی حمایتی نہیں آیا۔۔اس کی وجہ یہ تھی کہ میں جیت کی طرح ہار بھی بڑی آسانی سے مان لیتی ہوں۔۔۔۔اور ایسے لوگ ہی اصل میں بہادر ہوتے ہیں۔ 8)

اچھااااا تو آپ مجھے تنگ کررہے تھے۔۔۔۔ابھی میرے پاس وقت نہیں ہے۔۔کیونکہ آج یا کل سے محسن صاحب سے بھی انٹرویو تھریڈ میں بات شروع ہوجائے گی۔۔۔۔۔ظفری صاحب سے پہلے ہی ہورہی ہے۔۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں اس تنگ کرنے کا مزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ : )

جی کھیل ختم
اب سارے بچے اپنے اپنے گھر چلے جائیں۔۔۔میں بھی جا رہی ہوں۔ : )

جاوید اقبال..>>>ارے نہیںںںںںں جاوید بھائی مجھے تو کسی کی کوئی بھی بات بُری نہیں لگی ہے۔۔۔۔۔فہیم صاحب کے سوال بہت مزے کے تھے۔۔۔بہت شائستہ اور مہذب۔۔۔۔آپ کو تو پتہ ہے کہ جب میں انٹرویو سیکشن میں ایکٹیو ہوجاؤں تو باقی سب جگہ پوسٹس نا ہونے کے برابر ہوجاتی ہیں۔۔۔اتنا وقت نہیں ہوتا پھر۔۔۔۔۔جہاں مجھ سے کوئی مخاطب ہو وہ پوسٹ نظرانداز کرنا بھی اچھا نہیں لگتا ۔۔۔اس لیے میں نے ہار مان لی تھی۔۔۔اور کوئی بات نہیں ہے۔۔۔: )
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سسٹرامن ایمان، تویہ باتاں ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
Top