نئی اردو تھیم

السلامُ علیکم دوستو!

میں نے آج ایک نئی تھیم کو اردو میں کنورٹ کیا ہے ۔ آپ سے گزارش ہے کہ میرا بلاگ www.adnanshahid.com وزٹ کریں اور اس تھیم کے بارے میں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔

کوئی ساتھی مجھے یہ بتائے کہ میں اس کی فٹر فائل کو کیسے ڈی کوڈ کروں ؟ کیونکہ فٹر فائل میں کچھ کوڈ سا دیا ہوا ہے ۔

آپ سب کی آراء کا انتظاررہے گا
 
Top