تعارف نئی آمد۔۔۔۔

نام کامران شبیر ، تعلق کلرکہار سے ہے۔۔۔ ۔ گزشتہ پانچ سالوں سے صحافت سے وابستہ ہوں۔۔۔ ۔ اور فی الحال دارالحکومت میں ٹھنڈی شاموں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔۔۔
photo.php
 
:roll:محفل میں ہیں ۔۔۔۔۔ تو پھر محفل کا ہی نیا مہمان آیا ہوگا۔۔۔۔۔ خیر ہے پچیس سال کا ہی سہی مہمان تو مہمان ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔ :-P
 

نایاب

لائبریرین
محترم کامران شبیر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
یہ محفل آپ کی اپنی ہے سو آپ مہمان کیسے ۔۔۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top