1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

میں

Majzoob نے 'اِصلاحِ سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2020

  1. Majzoob

    Majzoob محفلین

    مراسلے:
    15
    چھپا کے مجھ کو یوں عیاں کردے
    نہاں خزانوں کا راز داں کردے
    خود کو دیکھوں تو تو نظر آئے
    مجھ کو اتنا تو جاوداں کردے
    اپنی "میں" کو کہیں کچل ڈالوں
    مجھ کو خود سے ہی بد گماں کردے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد شمیل قریشی

    محمد شمیل قریشی محفلین

    مراسلے:
    1,406
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused

اس صفحے کی تشہیر