میں کہیں اور جا نہیں سکتا ندیم بھابھہ ، جمع و ترتیب: عبد الرزاق قادری

ندیم کی یہ کتاب مجھے کئی سال پہلے کہیں سے ملی تھی اور اس حد تک پسند آئی کہ میں نے کلام کی تعریف کرنے اور داد دینے کے لئے ان سے فون پر رابطہ کیا۔ انہی دنوں انہوں نے بتایا تھا کہ ان کی ایک اور کتاب بھی منظر عام پر آنے کو ہے۔
ان کو گوگل پر سرچ کر لیں تین ہو گئی ہیں اب تو
 
Top