میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر اس ایپ سے تصویر والی پوسٹ پبلش نہیں ھوتی اس کی کیا وجہ ھے ۔۔۔؟؟
احسان اللہ محفلین فروری 17، 2017 #1 میں موبائل سے بلاگ پر لکھتا ھوں مگر اس ایپ سے تصویر والی پوسٹ پبلش نہیں ھوتی اس کی کیا وجہ ھے ۔۔۔؟؟
مزمل شیخ بسمل محفلین اگست 31، 2017 #2 تفصیلی بتائیں کہ کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ بلاگ کونسے پلیٹ فارم پر ہے۔ کیا تصویری پوسٹ پبلش کرنے میں کوئی ایرر آتا ہے؟ تصویر کس طرح سے ڈالتے ہیں آپ اور دیگر تفصیلات۔
تفصیلی بتائیں کہ کونسی ایپ استعمال کرتے ہیں؟ بلاگ کونسے پلیٹ فارم پر ہے۔ کیا تصویری پوسٹ پبلش کرنے میں کوئی ایرر آتا ہے؟ تصویر کس طرح سے ڈالتے ہیں آپ اور دیگر تفصیلات۔