زینب
محفلین
آپ نے مجھے دیکھا ہے نا پہلے چیک کر لو آپ سیٹ بھی ہوتی ہو اس پوسٹ پر کہ نہین۔![]()
آپ پوسٹ دینے والے بنو۔۔۔۔۔۔۔پوسٹ پے فٹ ہونا میرا کام ہے

آپ نے مجھے دیکھا ہے نا پہلے چیک کر لو آپ سیٹ بھی ہوتی ہو اس پوسٹ پر کہ نہین۔![]()
اپ تو کہہ سکتی ہیں اپ مجھ سے کافی چھوٹی ہیں فاطمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس ویسے ہی دل کر رہا ہے رعب شوب ڈالنے کے لیے بزرگی اختیار کی جائے![]()
کی جائے کیا مطلب
میرے لیے تو تم پہلے سے ہی بزرگ![]()