میں مدینہ پاک میں در رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) پر

عسکری

معطل
3302333117_ec847c6118.jpg



3303161492_cc9a5bbf33.jpg


3303159104_d3aba2e58e.jpg
 
بہت اچھے لگ رہے ہیں آپ ماشااللہ ، میں بھی پچھلی جمعرات کو مدینہ گیا، پھر جمعہ کا پورا دن وہاں گزار کر واپس آیا ۔ میں جدہ میں ہوتا ہوں ، آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟
 

عسکری

معطل
خندق کی لڑائی کا میدان اور مسجد عین اسی جگہ لڑائی کے وقت رسول(صلی اللہ وعلیہ وسلم) کا خیمہ نصب تھا۔

3302425703_599ce3384e.jpg
 

عسکری

معطل
بہت اچھے لگ رہے ہیں آپ ماشااللہ ، میں بھی پچھلی جمعرات کو مدینہ گیا، پھر جمعہ کا پورا دن وہاں گزار کر واپس آیا ۔ میں جدہ میں ہوتا ہوں ، آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں ؟

جی میں جدہ میں ہوں اور میری فیملی مدینہ میں ہے پر آپ اتنے دیر سے کیوں ملے اب تو میں جدہ کو خیر باد کہنے والا ہوں۔
 

عسکری

معطل
احد کا پہاڑ وہ پیچھے والا بڑا پہاڑ ہے جبکہ لوگوں نے یہ سامنے چھوٹی والی پہاڑ چڑھ چڑھ کے گھسا ماری۔۔۔۔۔۔میرے پاس بھی ہیں یہ سب تصویریں پچھلے سال کی جب میں‌گئی تھی۔۔۔۔۔۔

زینیب چھوٹی پہاڑی پر اسلیے لو گ آتے ہین یہ جبل رماتہ ہے جہاں لڑائی کے بعد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف رکھتے رہے کئی عرصہ تک بدھ کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم یہاں تشریف لاتے اور اس پہاڑی پر تشریف رکھتے تھے۔:shameonyou:
 

زیک

مسافر
اچھی تصویریں ہیں۔

یہ بتائیں کہ یہ آپ نے ہر تصویر پر تاریخ کیوں چھاپی ہوئ ہے؟ ڈیجٹل کیمرے میں تو یہ سب انفارمیشن فائل کے اندر موجود ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر یہ آخری تصویر آپ نے شام چھ بج کر 27 منٹ پر لی اور آپ کے پاس کوڈیک کا کیمرہ ہے۔
 
Top