میں تو صاحب بن گیا

ہنسنے کی کیا بات ہے؟ روزانہ سو مراسلوں کی صورت فیس ادا کرتے ہیں۔ ہمارا ایڈمیشن کینسل کرنے کی صورت تمام فیس واپس کرنی پڑے گی۔
لیکن آپ تنخواہ لیتی ہیں۔ عقلمند بلکہ بہت عقلمند لوگ کبھی اپنی روزی پر لات نہیں مارتے۔۔۔:ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین
ہنسنے کی کیا بات ہے؟ روزانہ سو مراسلوں کی صورت فیس ادا کرتے ہیں۔ ہمارا ایڈمیشن کینسل کرنے کی صورت تمام فیس واپس کرنی پڑے گی۔
لیکن آپ تنخواہ لیتی ہیں۔ عقلمند بلکہ بہت عقلمند لوگ کبھی اپنی روزی پر لات نہیں مارتے۔۔۔ :ROFLMAO:
لی گئی فیس واپس نہیں کرتے بلکہ اس صورت میں تو پورے کورس کی فیس لیکر کلاس سے باہر کر دیتے ہیں:rollingonthefloor:
 
Top