محمد بلال اعظم
لائبریرین
میں اپنے نوکیا X2-01 میں اپنے کمپیوٹر والا انٹرنیٹ کیسے چلاؤں؟
میرے پاس یو ایس بی ڈیٹاکیبل ہے،وائرلیس سے کنکٹ کریں
میرے پاس بھی اتفاق سے یہی موبائل ہے اور میں محفل میں اپنے پہلے مہینے کے دوران اسی سے انٹرنیٹ یوز کرتا تھا۔میرے پاس یو ایس بی ڈیٹاکیبل ہے،
پی سی سوٹ اور ovi suite بھی کیا ہوا ہے، لیکن کنینکٹ کیسے کرنا ہے؟
میں اصل میں اپنے پی سی کا انٹرنیٹ موبائل پہ چلانا چاہتا ہوں لیکن یہ شاید موبائل کا انٹرنیٹ پی سی پہ چلانے کا طریقہ ہے۔میرے پاس بھی اتفاق سے یہی موبائل ہے اور میں محفل میں اپنے پہلے مہینے کے دوران اسی سے انٹرنیٹ یوز کرتا تھا۔
سب سے پہلے تو یہ بتا دو کہ کس کمپنی کا پیکج استعمال کرنے کا ارادہ ہے۔
زونگ 200 میں 2 جی بی دیتا ہے۔
کنیکٹ کرنے کے لیے فون کو کمپیوٹر سے اٹیچ کرو یو ایس بی کیبل سےاور اووی سوئیٹ چلاؤ۔ٹاپ لیفٹ پر ایک آپشن "کنیکٹ انٹرنیٹ" کا ہونا چاہیے۔
اس پر کلک کرو۔اب اگلی ونڈو میں جہاں تم سے ملک اور آپریٹر کا پوچھا جائے گا۔یہاں پاکستان سلیکٹ کرو اور اپنے آپریٹر کو۔اگر آپریٹر موجود نہ ہو(جیسے کہ میرے اووی سوئیٹ میں زونگ نہیں ہوتا تھا)تو نیچے موجود "مینیوئلی سلیکٹ" ٹائپ کے آپشن کو منتخب کرو اور "اے پی این" میں اپنی "اے پی این" دے دو۔زونگ کے لیے یہ "zonginternet" ہوتی ہے۔
اگر تمہیں اپنی "اے پی این" معلوم نہ ہو تو مجھے اپنے آپریٹر کا نام بتا دینا۔میں "اے پی این" ڈھونڈ کے تمہیں دے دوں گا
نوٹ:"اےپی این" اس گیٹ وے کو کہتے ہیں جس سے موبائل انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہوتا ہے
درستمیں اصل میں اپنے پی سی کا انٹرنیٹ موبائل پہ چلانا چاہتا ہوں لیکن یہ شاید موبائل کا انٹرنیٹ پی سی پہ چلانے کا طریقہ ہے۔
کیا یہ درست ہے؟
تبھی تو۔درست
پی سی کا نیٹ موبائل پر نہیں چل سکتا
کم از کم اس موبائل پر تو نہیں چل سکتا
اس کے لیے موبائل میں وائی فائی کا ہونا ضروری ہے
یو آر ویکمتبھی تو۔
شکریہ