میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا

زیرک

محفلین
ممتاز مفتی: "احمد بشیر! تم نے بطور مسلمان اسلام کی کیا خدمت کی؟"
احمد بشیر: "مذہب کو اپنے بغض اور مفاد میں استعمال نہیں کیا، اس سے بڑھ کر میں اسلام کی کوئی خدمت نہیں کر سکتا"۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top