حسیب نذیر گِل
محفلین

میگا اپلوڈ کی بندش کے بعد فائل شئیرنگ کی مشہور ویب سائٹ فائل سونک نے اب فائل شئیرنگ کی سہولت ختم کر دی۔اب صارف صرف اپنی اپلوڈ کی ہوئی چیز کو اتارنے کا مجاز ہو گا۔ فائل سونک دنیا کی دس بڑی فائل شئیرنگ ویب سائٹس میں سے ایک ہے ۔اور اس پر ہر ماہ پیج ویوز کی تعداد 250 ملین ہے۔ یاد رہے اس سے پہلے فائل سونک پر چیزیں اپلوڈ کر کے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر سکتے تھے اور پیسے بھی کما سکتے تھے