فلیش میکرو میڈیا (ایڈوبی) فلیش....ایک تعارف

نبیل شوبی کو انشاءللہ اب ہم جانے نہیں دیں گے اور ارادہ کیا اب شوبی کو ہم نےکہیں بھی نہیں جانے دینا۔

شوبی اب آتے رہنا ہے بھائی اور فلیش کے ساتھ اب swish max سکھانے کا کچھ انتظام کرو کیونکہ میرے خیال میں یہ کافی آسان ہے اور فلیش کی بنیاد پر ہی ہے۔
 
السلام علیکم شعیب، کیا حال ہے تمہارا؟ کیا تمہارا یہاں دوبارہ ریگولر ہونے کا ارادہ ہے؟


وعلیکم السلام نبیل بھائی۔۔۔۔۔!
ریگولر تو نہیں۔ البتہ آتا رہا کرونگا (انشاءاللہ)۔ سیدہ شگفتہ صاحبہ نے ایک درخواست کی ہے۔ اس پر کچھ کرنے کا ارادہ ہے۔ آپ کو وہ خاص پیغام میں بتاتا ہوں۔۔۔۔
 

kutkutariyaan

محفلین
بہت بہت شکریہ آپکا.....

اتنی اچھی شیرنگ پر میری جانب سے ’’ شکریہ ‘‘ قبول کریں...
 
Top