میڈیکل سٹور اور لڑکی

ایک خوبصورت لڑکی میڈیکل سٹور کے سامنے کافی دیر سے کھڑی تھی۔ سٹور میں بہت رش تھا اور وہ بہت بے چینی سے بھیڑ چھٹنے کا انتظار کر رہی تھی۔ سٹور کا مالک اسے شک بھری نظروں سے گھور رہا تھا۔ بہت دیر بعد جب دوکان میں کوئی گاہک نہیں بچا تو لڑکی اندر آئی اور ایک سیلزمین کو دھیرے سے پاس بلایا، سٹور کا مالک اب اور چوکنا ہو گیا۔ لڑکی نےدائیں بائیں دیکھتے ہوئے انتہائی احتیاط سے ایک کاغذ سیلز مین کی طرف بڑھایا اور سرگوشی میں بولی۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

بھیا، میری ایک ڈاکٹر سے شادی طے ہو گئی ہے۔ آج ان کی پہلی چٹھی آئی ہے، پڑھ کر سنا دیں گے کیا ؟
 
:laughing::laughing::laughing::laughing:
 
ہاہاہاہاہا۔
عمومی طور پر یہی دیکھا ہے کہ ڈاکٹر صاحبان کی لکھائی سمجھ میں نہیں آتی ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
اسی لئے ہمارے اسپتال میں مریض کو نسخہ نہیں دیتے بلکہ اسے فارمیسی میں بھیج دیتے ہیں اور فارمیسی میں نسخہ کمپیوٹر کے ذریعے ارسال ہوجاتا ہے. اب کاغذ کا استعمال تقریباً ختم ہو چکا ہے.
ویسے آپ میں سے کسی نے کاغذ پر کیڑے مکوڑے بنا کر کبھی فارمیسی والے کا امتحان لیا ہے؟
 
لطیفے اور آپ کے اس جملے سے یہ تصویر یاد آئی، فوٹو شاپڈ ہے لیکن کافی مطابقت رکھتی ہے۔
Chatting-With-Doctor-DC026.png
 
سیانے کہتے ہیں تین چیزیں زندگی میں کبھی سمجھ نہیں آتی
انجینئر کی پڑھائی
وکیل کی لڑائی
اور ڈاکٹر کی لکھائی
آپ لوگ عارف کریم بھائی کا شکریہ ادا کیا کریں نستعلیق فونٹ کی وجہ سے آپ انٹرنیٹ پر ڈاکٹروں کی پڑھائی کا بخوبی مطالعہ کر سکتے ہیں
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
سیانے کہتے ہیں تین چیزیں زندگی میں کبھی سمجھ نہیں آتی
انجینئر کی پڑھائی
وکیل کی لڑائی
اور ڈاکٹر کی پڑھائی
آپ لوگ عارف کریم بھائی کا شکریہ ادا کیا کریں نستعلیق فونٹ کی وجہ سے آپ انٹرنیٹ پر ڈاکٹروں کی پڑھائی کا بخوبی مطالعہ کر سکتے ہیں
انجینیر کو ایویں رگڑ دیا ساتھ
 
اوہ۔۔۔۔۔ گل یہ ہے کہ سب خاتین و حسرات دو دن کرکٹ میچ کی ٹینشن میں رہے تو ہمیں بھی بُھل گیا۔ لیکن آپ نے بھی سوال نہیں نا دسیا ۔
میرا خیال ہے ویسے بھی حمیرا عدنان صاحبہ چٹھیوں کے دور سے نا گزری ہوں گی، سو انھیں ایسا کوئی مسئلہ درپیش بھی نہیں ہوا ہونا۔
 
Top