میڈیا وکی کی کچھ اہم Extensions

مہوش علی

لائبریرین

مہوش علی

لائبریرین
http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:Dynamic_Article_List

DynamicArticleList is a Mediawiki 1.5 extension. It is designed to provide add-on sort ability among all posted articles. Now four types of Dynamic Article List have been implemented.
  1. Newly Posted Articles
  2. Recently Updated Articles
  3. Recent Discussions
  4. Most Popular Articles
User could easily find the latest or most popular topics cross site with the help of Dynamic Article List.
 
نبیل

تکنیکی معاون

شکریہ مہوش، یہ ایکسٹینشن لائبریری سائٹ کے صفحہ اول پر استعمال کے لیے اچھی ثابت ہو سکتی ہے۔ لیکن یہ دیکھنا پڑے گا کہ آیا یہ ایکسٹینشن میڈیا وکی کے موجودہ ورژن کے لیے موجود ہے یا نہیں۔

آپ کو وقت ملے تو آف لائن وکی ایڈیٹنگ پر بھی کچھ ریسرچ کریں۔ مجھے اس سلسلے میں کام کرنے کا وقت نہیں مل رہا ہے۔ میرا خیال ہے کہ اگر ایسا انٹرفیس مہیا جائے جس کے ذریعے آف لائن مواد ایڈٹ کرکے وکی سائٹ پر اپلوڈ کیا جا سکے تو یہ کافی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔
 
اس کے لیے یہ ہے

http://www.mediawiki.org/wiki/Extension:AddPageService
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ مہوش، میں نے FCKEditor اور میڈیا وکی کا پیکج کافی دن پہلے ڈاؤنلوڈ کر لیا تھا لیکن ابھی تک اس پر کام کرنے کا موقع نہیں ملا ہے۔ مجھے بھی اس میں پوٹینشل نظر آ رہا ہے۔
 
Top