قیصرانی
لائبریرین
اتنے سارے جہاز؟ کیا یہ ملائیشیا کا کوچہ ملنگاں ہے؟
اتنے سارے جہاز؟ کیا یہ ملائیشیا کا کوچہ ملنگاں ہے؟
اورنگ اوتانگ![]()
یہ تو عام سا بندر ہے۔ اورانگ اوتان تو الگ ہی ہوتے ہیں
![]()
شاید اپ درست ہیں![]()
بہت مزے کا رہا یہ سفر تو جناب۔ میرا بس اڑتا اڑتا ہی چکر لگا تھا وہ بھی چند گھنٹے ائیرپورٹ سے باہر گذارے تھے، ٹرانزٹ کے دوران بس