مینگروو / تمر / تیمر کے جنگلات - دستاویزی فلم

میم نون

محفلین
بہت معلوماتی ڈاکومینٹری ہے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

جہاں تک میں سمجھتا ہوں اتنا نقصان لوگوں کے درخت کاٹنے سے نہیں ہوتا جتنا صنعتی فضلہ سے ہوتا ہے۔
صنعتی فضلے سے نا صرف درخت مرتے ہیں بلکہ آبی جانداروں کو بھی بہت نقصان ہوتا ہے، اور اس پانی سے پکڑی مچھلیاں جو انسانی خوراک کے لیئے استعمال کی جاتی ہیں انکے نقصانات کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔
 
Top