میسی ۔۔

عمر سیف

محفلین

فٹبال کے شیدائی ارجنٹائن کے سٹرائیکر لیونل میسی کے نام سے خوب واقف ہوں گے۔ میسی نے ایک سال(2012ء) میں سب سے زیادہ 86 گول کرنے کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
انہوں نے گرڈ مولر (جرمنی - 85 گول) کا ریکارڈ جو 1972ء میں بنایا گیا توڑا ہے۔ ویڈیو میں ان کے اس سال کے گئے 86 گول ترتیب دئیے گئے ہیں۔

 
Top