الف عین
لائبریرین
میر کے دیوانِ اول میں جو اشکال پیش آئ ہیں، ان کی تصحیح کے لئے فائل منسلک کر رہا ہوں۔
اس انتخاب میں میں نے حامدی کاشمیری کا انتخاب بھی شامل کر دیا ہے، اسے فی الحال الگ دکھانے کے لئے براؤن رنگ اور ہیڈنگ 3 کی فارمیٹنگ میں دکھایا گیا ہے۔
جن مصرعوں کو چیک کیا جانا ہے ان کو بھی میں نے ہیڈنگ 3 کے تحت ہی رکھا ہے۔ پورے ڈاکیومینٹ کو دوبارہ چیک کرنے کی ضرورت نہیں، پوری فایل محض اس لئے منسلک کر رہا ہوں کہ اشعار کا محل و وقوع معلوم ہو جائے۔
اصلاح کرنے والے/والی سے درخواست ہے کہ فارمیٹنگ میں تبدیلی نہ کریں۔ ہیڈنگ 3 سطر کے نیچے قوسین میں درست مصرعہ لکھ دیں۔