میر اور غالب

ان دو کلاسیکی شعرا کے کلام کو بہت سے لوگوں نے گایا ہے لیکن لتا نے جس انداز میں میرکی غزل
دکھائی دییے یوں کہ بے خود کیا
ہمیں آپ سے بھی جدا کر چلے
گائی وہ آپنی مثال آپ ہے۔
جبکہ ناہید اختر نے تو کمال کر دیا ہے۔ غالب کو اس انداز میں شاید کسی نے نہیں گایا۔
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں
خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
 
Top