میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

Sarkar

محفلین
اسلام و علیکم ۔ ارے میاں مجھے توئگتا ھے کے آپ کی دو شادیاںھوگی۔ کیونکھ کحاوات ھےصبںکاپھل میتھاھہوتا ھے۔
 

فا ر و ق

محفلین
بھائی مجھے نا طلب ہے نا جلدی نا شوق کہ میں کروں معاملہ اپ کا ہاتھوں سے نکل رہا ہے نا کہ میرا اب یہ آفر ٹھکرا کر آپ نے اپنی شادی کو مزید 5 سال تاخیر کا شکار کر دیا۔

خیر اگر ایسی بت ہے تو میں عمر بہر کے لیے کوارا ہی رہ لیوں گا
 

خرم

محفلین
خرم بھائی ایسا نہ ہو کہ یہ طالبان کے ساتھ ملکر جہاد کرنے کا ذکر کریں اور والد گرامی دس نمبر کا جوتا اتار لیں اسی وقت۔
انہی پتھروں پر چل کر اگر آسکو تو آؤ

ابا کے جوتوں سے ڈرنا ہے تو پھر شادی کے خواب سے باز آجائیں۔ :grin:
 

فا ر و ق

محفلین
تو کچھ سوچ کے ہی نہیں کروا رہے ہوں گے ناں۔ آپ بھی اچھے اور فرمانبردار بچوں کی طرح ان کا کہنا مان لو۔

فرمانبردار بچوں کی طرح ان کا کہنا مان کر ہی تو خاموشی سے بیڈا ہوا ہوں اب دوستوں سے مشورہ کرنا بھی بیفرمانی میں اتا ہے کیا ؟
 

فا ر و ق

محفلین
پھر تو بڑا ہی آسان نسخہ ہے۔ بس اٹھتے بیٹھتے والدین کے سامنے حسرت ظاہر کیا کرو کہ "ظالمان" پاکستان میں جہاد کر رہے ہیں اور تم یہاں‌دنیا میں مصروف ہو اور یہ کہ موقع ملے تو تم بھی جا کر "جہاد" میں شامل ہو جاؤ۔ ایک مہینہ یہ روٹین چلاؤ اور کبھی بھول کر بھی شادی کا لفظ زبان پر نہ لانا۔ گھر والے اگر کسی لڑکی کی بات بھی کریں تو کہنا کہ میرا تو دل اب "جہاد" پر جانے کا کرتا ہے۔ پھر دیکھنا کیسے سب خود ہی لائن پر آجائیں‌گے۔
جابچہ تجھے گُر کی بات بتا دی۔

یار اگر وہ سچمچ جیہاد پر مان گے تو میں تو درمیان میں کوارا ہی ماراجاؤں گا نا ۔ ویسے تو اپ کی بات میں وزن ہے
 

فا ر و ق

محفلین
انہی پتھروں پر چل کر اگر آسکو تو آؤ

ابا کے جوتوں سے ڈرنا ہے تو پھر شادی کے خواب سے باز آجائیں۔ :grin:

والدین کے لیے بچے بچے ہی رہتے ہیں چاہے کتنے ہی بڑ ہے وہ کیوں نہ ہو جائیں میرے خیال میں ڈرنا چاہے ضروری نہیں کہ اپ کا اور میرا خیال ملتا ہو
 
Top