میرے کچن سے کچھ کھو گیا ہے

عسکری

معطل
یہاں سے نکلتی ہے یہ ۔ ہمارے علاقے میں کئی مصنوعی تالاب ہیں بڑے بڑے کچے جن میں مچھلیاں پالی جاتی ہیں کنول اگائے جاتے ہین اور ان کی جڑیں بھی نکالی جاتی ہیں

ایسے تالاب میں کاشت ہوتی ہے اس کی
lotus%20root%20powder3.jpg

یہ کنول
kunming-and-dali-121.jpg

کنول کا پھول پھر یہ بن جاتا ہے جس سے بیج نکال کر کچا کھایا جاتا ہے ہم بچپن مین کھاتے تھے
lilypod1.jpg

یہ اسکی جڑ ایک بہت ہی مفید اور لزیذ سبزی ہے جس کی ہم بات کر رہے ہیں
lotus-root1.jpg
 
ملائکہ

محفلین
ملائکہ کا کنول سے کیا تعلق :eek:
میرا نام تو کنول ہے لیکن جب میں محفل جوائن کیا تھا بہت پہلے تو مجھے ملائکہ بہت اچھا لگتا تھا نام تو یہی نک رکھ لیا ایسے ہی اب سوچ رہی ہوں اپنا نام ہی کردوں کیونکہ اکثر لوگ میرا نام ملائکہ ہی سمجتے ہیں جب میں یہ سوچا تھا ہی نہیں:)
 
لو جی اب بولو تم لوگ ملنگ بابا کے نام کے پیچھے پڑے تھے یہاں تو سب بادشاہ ہیں :laugh:
 
Top