میرے کمنٹس پوسٹ نہیں ہورہے؟

ہادیہ

محفلین
اسلام و علیکم۔میرے تھریڈ میں کمنٹس پوسٹ نہیں ہورہے؟ یہ مسئلہ کیوں آرہا ہے ؟ جب بھی اپنے کمنٹ کو پوسٹ کرنے لگتی ہوں تو ایرر مسیج آتا ہے کہ
" Please enter a message with no more than 40000 characters."
اس کو چیک کریں یہ ایرر کیوں آرہا ہے شکریہ
 
میں نے تو صرف ایک لائن لکھی تھی جواب میں:(
بٹیا، یقیناً کوئی مسئلہ رہا ہوگا، ہم آپ کو ہوئی اس کوفت کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ آپ پھر سے آزمائیں، اگر پھر بھی مذکورہ نقص ملے تو قدرے تفصیل سے بتائیے گا کہ کہاں ارسال کرنے کی کوشش کر رہی ہیں اور کیا؟ :) :) :)
 
جی بہت شکریہ۔میرا مسئلہ حل ہوگیا ہے اب صحیح پوسٹ ہورہے ہیں :):):)
 
Top