میرے پاس اردو ان پیج پرو 2011 ہے، لیکن اس میں جو فائل ہم نے سیو کی ہے، اسے کھولتے وقت ایررآرہی ہے

Badrul Islam

محفلین
میرے پاس اردو ان پیج پرو 2011 ہے، لیکن اس میں جو فائل ہم نے سیو کی ہے، اسے کھولتے وقت ایررآرہی ہے
 

dehelvi

محفلین
ایرر کیا آرہا ہے؟ آپ نے تفصیل نہیں بتائی، تاہم فائل دیکھ کرہی کچھ بتایا جاسکتا ہے۔
آپ فائل یہاں اپ لوڈ کردیں۔
 

احمد بلال

محفلین
میرے پاس اردو ان پیج پرو 2011 ہے، لیکن اس میں جو فائل ہم نے سیو کی ہے، اسے کھولتے وقت ایررآرہی ہے
پہلے صرف ان پیج کھولیے۔ پھر اس میں فائیل مینو میں سے اوپن کریں ۔ اگر پھر بھی ایرر آ رھا ہے تو فائیل میں کوئی مسئلہ ہے۔
 
ان پیج فائل پر ڈبل کلک کر کے اوپن نہ کریں یعنی ڈائریکٹ اوپن نہ کریں۔ ان پیج چلائیں اور اس کے فائل مینو میں سے مطلوبہ فائل اوپن کریں۔
 
انپیج کا نیا ورژن 3،11 اور3،20 آگیاہے اس سے پہلے ورزن جو خامیاں تھی وہ دور کردی گئی ہیں اب فائل سیو کرنے میں اور اوپن کرنے میں کوئی دقت نہیں ہے مکمل یونی کوڈ ہے اسکا ٹریل ورژن بھی دستیاب اور فل ورژن بھی قیمتا` دستیابہے
 
Top